حسن فرماتے ہیں مدبر تہائی حصے میں شامل ہوتا ہے۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1102
حسن فرماتے ہیں مدبرہ عورت اور اس کی اولاد تہائی حصے میں شمار ہوتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1103
ابراہیم فرماتے ہیں مدبرتہائی حصے میں شامل ہوتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1104
ابراہیم فرماتے ہیں مدبر پورے مال میں شامل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1105
سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں تدبیر کے طور پر آزاد ہونے والا شخص پورے مال میں شامل ہوگا۔ امام دارمی سے سوال کیا گیا آپ کس قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں انہوں نے جواب دیا تہائی مال کے حساب سے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1106
حسن فرماتے ہیں اس وقت تک کسی وصیت کے گواہ نہ بنو جب تک اسے تمہارے سامنے پڑھ نہ لیا جائے اور ایسی چیز کے بارے میں گواہی نہ دو جس سے تم واقف نہ ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1107
حسن بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے اپنی امہات اولاد کے لئے چار ہزار کی وصیت کی تھی ان میں سے ہر خاتون کو چار ہزار درہم یا دینار ملے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1108
عمر بن عبدالعزیز کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے تیرہ سال کے لڑکے کی وصیت کو درست قرار دیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1109
ابواسحاق بیان کرتے ہیں ایک قبیلے کے لڑکے نے جس کی عمر سات سال تھی وصیت کی تو قاضی شریح نے کہا اگر اس بچے نے درست وصیت کی ہے تو یہ درست ہوگی۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے مجھے یہ بات اچھی لگی لیکن قاضی……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1110
ابواسحاق بیان کرتے ہی وہ اس وقت قاضی شریح کے پاس موجود تھے جب انہوں نے عباس بن اسماعیل بن مرثد نامی آدمی جو کہ حیرہ میں موجود تھا اس کی اپنی دانائی کے لئے وصیت کو درست قرار دیا تھا حالانکہ عباس نامی……
