سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1112

ابواسحاق بیان کرتے ہیں ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک لڑکا تھا جس کا نام مرثد تھا اس نے حیرہ میں موجود اپنی دائی کے لئے چالیس درہم کی وصیت کی تو قاضی نے اسے درست قرار دیا اور فرمایا جو شخص حق تک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1113

یحیی بیان کرتے ہیں ابوبکر نے انیہں بتایا کہ مدینہ میں ایک لڑکا تھا اس کی موت کا وقت قریب ہوا تو اس کے ورثاء شام میں رہتے تھے لوگوں نے اس بات کا تذکرہ حضرت عمر نے کیا کہ وہ مرنے والا ہے اور لوگوں نے اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1114

ابراہیم بیان کرتے ہیں ایک تہائی مال میں یا اس سے کم میں بچے کی وصیت درست ہوتی ہے اس کا ولی اس کو صحت کے عالم میں اس لئے تصرف کرنے سے روکتا ہے تاکہ اس پر فاقہ نہ آجائے البتہ مرتے وقت ولی اس کو اس بات سے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1116

ابوبکر بیان کرتے ہیں سلیم غسانی کا انتقال ہوگیا اس وقت ان کی عمر دس سال یا شاید بارہ سال تھی انہوں نے ایک کنویں کے بارے میں وصیت کی تھی جس کی قیمت تیس ہزار درہم تھی تو حضرت عمر نے اس وصیت کو درست قرار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1120

حبیب بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں طلاق اور وصیت اس وقت جائز ہوتی ہے جب عقل موجود ہو ما سوائے اس صورت کے جب انسان نشے میں ہو کیونکہ ایسی حالت میں طلاق جائز ہوتی ہے اور ایسے شخص کی پشت پر کوڑے لگائے جاتے……

View Hadith