سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1121

یحیی بن ابواسحاق بیان کرتے ہیں میں نے قاسم بن عبدالرحمن اور معاویہ بن قرہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے اپنی وصیت میں یہ کہا کہ میرا ہر غلام آزاد ہے اور اس کے غلاموں میں ایک مفرور غلام بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1124

ابواسحاق بیان کرتے ہیں ایک قبیلے کے لڑکے نے جس کا نام عباس تھا اور وہ سات برس کا تھا حیرہ میں موجود اپنی دائی جو یہودن تھی کے بارے میں چالیس درہم کی وصیت کی تھی توقاضی نے یہ کہا کہ لڑکے نے درست وصیت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1125

ہشام اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت زبیر نے اپنے گھر اپنے بیٹوں کو صدقہ کر دیئے تھے یوں کہ انہیں فروخت نہیں کیا جائے گا اور ان کو وراثت میں شامل نہیں کیا جائے گا اور ان کی بیٹیوں میں سے جس کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1126

مکحول بیان کرتے ہیں ایک شخص نے دوسرے شخص کے بارے میں اللہ کی راہ میں چند دیناروں کی وصیت کی تھی جس شخص کے بارے میں وصیت کی تھی اس کا انتقال ہوگیا اس سے پہلے کہ وہ انہیں لے کر اپنے اہل خانہ کے پاس جاتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1127

حسن بیان کرتے ہیں جو شخص کسی دوسرے شخص کے بارے میں وصیت کرے اور جس کے بارے میں وصیت کی گئی ہے وہ وصیت کرنے والے سے پہلے فوت ہوجائے تو حسن فرماتے ہیں جس شخص کے بارے میں وصیت کی گئی تھی اس کے ورثاء کے بارے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1128

نافع بیان کرتے ہیں ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور بولا کہ ایک شخص نے مجھ سے یہ وصیت کی تھی کہ وہ اپنی اونٹنی اللہ کی راہ میں دیتا ہے اب وہ زمانہ نہیں ہے جس میں لوگ جنگ کی طرف جاتے ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1129

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے اپنے مال میں سے اللہ کی راہ میں دینے کی وصیت کی تھی جس شخص کو وصیت کی تھی اس شخص نے حضرت عمر سے دریافت کیا تو حضرت عمر نے فرمایا اللہ کی راہ میں……

View Hadith