حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص جمعہ کی رات میں سورت کہف کی تلاوت کرے گا یہ سورت اس کے اور خانہ کعبہ کے درمیان نور بن جائے گی۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1232
خالد بن معدان فرماتے ہیں نجات دینے والی سورتوں کو پڑھا کرو اور وہ سورت سجدہ ہے کیونکہ مجھے یہ پتا چلا ہے ایک شخص جو یہ سورت پڑھتا تھا اس کے علاوہ کوئی اور سورت نہیں پڑھتا تھا وہ بہت گناہ گار تھا اس……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1233
کعب فرماتے ہیں جو شخص سورت سجدہ اور سورت ملک پڑھے گا اس کے لئے ستر نیکیاں لکھی جائیں گے اور اس کے ستر گناہ معاف ہو جائیں گے ان سورتوں کے پڑھنے کی وجہ سے۔ اور ان کی وجہ سے اس کے ستر درجات بلند ہو جائیں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1234
خالد بن معدان فرماتے ہیں بے شک سورت سجدہ اپنے پڑھنے والے کی طرف سے قبر میں بحث کرے گی اور یوں کہے گی کہ اے اللہ اگر میں تیری کتاب کا حصہ ہوں تو اس شخص کے بارے میں میری شفاعت کو قبول کر۔ اور اگر میں تیری……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1235
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سوتے وقت سورت سجدہ اور سورت ملک پڑھا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1236
طاوس بیان کرتے ہیں ان دونوں سورتوں کو قرآن کی دیگر سورتوں پر ساٹھ بھلائیوں کے حوالے سے فضیلت عطاکی گئی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1237
مرہ فرماتے ہیں ایک شخص کو قبر میں لایا گیا تو قبر کی ایک جانب سے کوئی آیا تو قرآن کی ایک سورت جس کی تیس آیتیں ہیں اس شخص کی جانب سے اس کا مقابلہ کرنے لگی۔ روای کہتے ہیں میں نے اور مسروق نے قرآن کا جائزہ……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1238
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کے پیداکرنے سے ایک ہزار سال پہلے سورت طہ اور سورت یسین کو پڑھا تھا جب فرشتوں نے قرآن……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1239
حسن بیان کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت اللہ کی رضامندی کے حصول کے لئے سورت یسین پڑھے گا اس کی بخشش کردی جائے گی وہ یہ بھی بیان کرتے ہیں مجھے یہ پتا چلا ہے کہ یہ پورے قرآن کے برابر ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1240
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل سورت یسین ہے جو شخص اسے پڑھے گا گویا اس نے دس مرتبہ قرآن پڑھا۔……
