حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص پچاس مرتبہ سورت اخلاص پڑھتا ہے اللہ اس کے پچاس برس کے گناہ بخش دیتا ہے ۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1262
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے ساتھ چمٹ گیا اور عرض کی یا رسول اللہ آپ مجھے سورت ہود اور سورت یوسف پڑھا دیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1263
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا آپ نے مجھ سے فرمایا اے عقبہ پڑھو میں نے عرض کی کیا پڑھوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے پھر آپ نے فرمایا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1264
حضرت عقبہ بن عامر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھ پر ایسی آیات نازل ہوئی ہیں جن کی مانند کوئی اور چیز نہیں ہے۔ روای بیان کرتے ہیں یعنی معوذتین……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1265
حضرت تمیم دارمی فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافل لوگوں میں شامل نہیں کیا جاتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1266
حضرت تمیم داری اور فضالہ بن عبید فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے نماز پڑھنے والوں میں لکھ دیا جاتاہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1267
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھاجاتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1268
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافل لوگوں میں نہیں لکھا جاتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1269
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت پچاس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھا جاتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1270
حضرت تمیم داری اور حضرت فضالہ بیان کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت پچاس آیات پڑھ لیتا ہے اسے حفاظت کرنے والوں میں لکھا جاتا ہے۔……
