مجاہد فرماتے ہیں ایک قنطار ستر ہزار دینار کا ہوتا ہے۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1292
حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں ایک قنطار بارہ سو اوقیہ کا ہوتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1293
مجاہد یہ فرماتے ہیں یہ ستر ہزار مثقال کا ہوتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1294
ابوقلابہ مرفوع روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں جب قرآن کا آغاز کیا جائے اس وقت جو شخص موجود ہو تو گویا وہ شخص اللہ کی راہ میں حاصل ہونے والی فتح میں شامل رہا ہے اور جو شخص اس وقت موجود ہو جب قرآن ختم کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1295
قتادہ بیان کرتے ہیں ایک شخص مدینہ کی مسجد میں قرأت کررہا تھا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اس کے پاس ایک نگران چھوڑ دیا کرتا تھا جب اس کے قران ختم ہونے کا وقت آتا تو حضرت ابن عباس اس کے پاس چلے جایا کرتے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1296
حضرت ثابت بنانی بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک جب رات کے وقت قرآن ختم کرنے لگتے تھے تو اس کا کچھ حصہ صبح تک چھوڑ دیا کرتے تھے اور صبح کے وقت اپنے اہل خانہ کو اکٹھا کر کے ان کے ہمراہ قرآن ختم کیا کرتے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1297
ثابت بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک جب قرآن ختم کرنے لگتے تھے تو اپنی اولاد اور اہل خانہ کو اکٹھا کیا کرتے تھے اور ان کے لئے دعا کیا کرتے تھے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1298
عبدہ بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص دن کے وقت قرآن ختم کرتا ہے تو فرشتے رات تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں اور اگر کوئی شخص رات کو ایسا کرتا ہے تو فرشتے صبح تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1299
زرارہ بن اوفی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کونسا عمل افضل ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رک کر روانہ ہوجانا۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ رک کر روانہ ہوجانا اس سے مراد……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1300
ابراہیم فرماتے ہیں جب کوئی شخص دن کے وقت قرآن پڑھتا ہے تو فرشتے رات تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں جو شخص رات کے وقت ختم کرتا ہے تو فرشتے صبح تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں۔ سلیمان فرماتے ہیں……
