محا رب بن دثار فرماتے ہیں جو شخص پوری توجہ کے ساتھ قرآن پڑھتا ہے اس کے لئے قرآن دنیا اور آخرت میں دعا بن جاتا ہے ۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1302
طلحہ اور عبدالرحمن بن اسود فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت قرآن ختم کرتا ہے فرشتے صبح تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں اور ایک روایت میں اس کی بخشش کردی جاتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1303
حمید اعرج بیان کرتے ہیں جو شخص قرآن ختم کرنے کے بعد دعا کرتا ہے چار ہزار فرشتے اس کی دعا پر آمین کہتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1304
حکم بیان کرتے ہیں مجاہد نے میرے پاس یہ پیغام بھجوایا کہ ہم تمہارے لئے دعا کریں ہم یہ چاہتے ہیں کہ جب ہم قرآن ختم کریں کیونکہ ہمیں یہ پتہ چلاہے کہ قرآن ختم کرنے کے وقت دعا قبول ہوتی ہے راوی بیان کرتے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1305
سعد بیان کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت قرآن ختم کرنا چاہتا ہے فرشتے صبح تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں اور اگر وہ رات کے آخری حصے میں قرآن ختم کرتا ہے تو فرشتے شام تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1306
عطاء بن یسار فرماتے ہیں قرآن کے عالم جنت کے واقف کار ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1307
سعید بن جبیر کے بارے میں منقول ہے وہ ہر دو راتوں میں قرآن ختم کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1308
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ میں کتنے عرصے میں قرآن ختم کیا کروں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اسے ایک مہینے میں ختم کرلیا کرو۔ میں نے عرض کی یا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1309
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی تھی کہ میں تین دن سے کم عرصے میں قرآن ختم نہ کروں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1310
حضرت سعد بن ابی وقاص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص اچھی آواز میں قرآن نہیں پڑھتا اس کاہم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ابن عیینہ فرماتے ہیں وہ شخص بے نیاز ہوجاتا ہے امام دارمی……
