طاوس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا اچھی آواز میں قرآن کون پڑھتا ہے اور اچھے طریقے سے کون قرأت کرتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا وہ شخص کہ جب تم اسے قرأت کرتے……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1312
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اللہ نے کسی چیز کی ایسی اجازت نہیں دی جو اس نے نبی کو اچھی آواز میں قرآن پڑھنے کی دی ہے راوی بیان کرتے یں اس سے مراد بلند……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1313
حضرت ابوسلمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اللہ نے کسی بھی چیز کی وہ اجازت نہیں دی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ اچھی آواز میں قرآن پڑھیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1314
ابوسلمہ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ کو فرمایا تھا کہ ان کی آواز قرآن میں پڑھنے میں بہت اچھی تھی اس شخص کو آل داود کی خوش آوازی عطاکی گئی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1315
حضرت عمر بن خطاب کے بارے میں منقول ہے کہ جب وہ حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ کو دیکھتے تو یہ فرمایا کرتے تھے کہ اے ابوموسی رضی اللہ عنہ ہمارے پروردگار کی یاد دلاؤ تو حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ ان کے پاس……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1316
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں میں تمہیں ایسی حالت میں ہرگز نہ پاؤں کہ کسی شخص نے ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھا ہوا ہو اور وہ خوش آواز ہو اور وہ سورت بقرہ پڑھنی چھوڑ چکا ہو کیونکہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1317
سلمہ بیذق مدینہ آئے اور لوگوں کو نماز پڑھانے کے لئے کھڑے ہوئے سالم سے یہ کہا گیا اگر آپ آئیں اور ان کی قرأت سنیں تو یہ مناسب ہوگا جب سالم مسجد کے دروازے پر آئے اور ان کی قرأت سنی تو وہ واپس آگئے اور……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1318
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ حضرت عمر کے پاس آتے تھے ان سے یہ کہا کرتے تھے ہمارے پروردگار کی یاد دلائیں تو حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ ان کے پاس قرأت کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1319
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ نے کسی بھی چیز کی وہ اجازت نہیں دی جو اجازت اس نے اپنے نبی کو بلند آواز سے اچھی طرح قرآن پڑھنے کی دی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1320
ابن بریدہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ابوموسی رضی اللہ عنہ کو آل داود کی خوش آوازی میں سے کچھ حصہ عطا کیا گیا ہے۔……
