ابولبید بیان کرتے ہیں حجاج کے زمانے میں جب حکم بن ایوب بصرہ کا گورنر تھا میں نے اپنے گھوڑے کو تیار کیا ہم گھڑ دوڑ کروانے والے کے پاس آئے جب گھوڑے آگئے تو ہم نے سوچا اگر ہم حضرت انس بن مالک کے پاس جائیں……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 282
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مشرکین کے ساتھ اپنے اموال اپنی ذات اور اپنی زبانوں کے ساتھ جہاد کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 283
حضرت مغیرہ بن شعبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ لوگوں پر غالب رہے گا یہاں تک کہ جب اللہ کا حکم یعنی قیامت آئے گی تو اس وقت بھی وہ لوگ غالب ہوں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 284
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کے کچھ افراد ہمیشہ حق پر ثابت قدم رہیں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 285
حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے میرے بعد میری امت میں ایک فرقہ پیدا ہوگا وہ لوگ قرآن پڑھیں گے لیکن وہ قرآن صرف ان کے حلق تک ہوگا وہ لوگ دین سے اس طرح نکل جائیں……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 286
حضرت صخر غامدی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی اے اللہ میری امت کے صبح کے کاموں میں برکت عطا فرما۔ (راوی کہتے ہیں) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کوئی مہم روانہ کرتے تھے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 287
حضرت عبدالرحمن بن کعب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے تو عام طور پر جمعرات کے دن روانہ ہوتے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 288
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بن عاص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ کے نزدیک سب سے بہترین ساتھی وہ شخص ہے جو اپنے ساتھی کے لئے سب سے زیادہ بہتر ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 289
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین ساتھی چار ہیں اور بہترین لشکر چار ہزار کاہے اور بہترین مہم چارسو افراد کی ہے اور اگر وہ بارہ ہزار ہوں اور……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 290
سلیمان بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی شخص کو کسی مہم کا امیر مقرر فرماتے تو اسے بطور خاص اپنے بارے میں اللہ سے ڈرنے کی اور اپنے ساتھی مسلمانوں کے بارے……
