حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک جنگ کے دوران ایک خاتون مقتول پائی گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین اور بچوں کو قتل کرنے سے منع کردیاہے۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 312
اسود بن سریع بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک جنگ میں شریک ہوئے ہم نے کچھ مشرکین پکڑ لئے لوگوں نے تیزی سے قتل کرنا شروع کردیا یہاں تک کہ انہوں نے کچھ بچوں کو قتل کردیا جب اس……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 313
حضرت عطیہ قرظی بیان کرتے ہیں ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا جس بچے کی داڑھی نکلی ہوئی تھی اسے قتل کردیا گیا اور جس کی نہیں نکلی ہوئی تھی اسے چھوڑ دیا گیا میں ان لوگوں میں سے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 314
حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں قیدی کو رہا کرو اور بھوکے شخص کو کھانا کھلاؤ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 315
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو افراد کے مقابلے میں ایک شخص کو فدیہ کے طور پر ادا کیا ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 316
حضرت ابوذرغفاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے پانچ خصوصیات عطاکی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں عطا کی گئی مجھے سرخ اور سیاہ فام لوگوں کی طرف مبعوث کیا گیا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 317
حضرت ابووائل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کا مال غنیمت جعرانہ کے مقام پر تقسیم کیا۔ امام دارمی فرماتے ہیں اس حدیث کی سند میں حضرت عبداللہ بن مسعود بھی ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 318
عبدالرحمن بن ابی لیلی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں فتح خبیر کے موقع پر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا مشرکین شکست سے دوچار تھے ہم لوگوں نے ان کی رہائش گاہوں پر حملہ کردیا لوگوں کے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 319
یزید بن ہرمز بیان کرتے ہیں نجدہ بن عامر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو خط لکھا تاکہ ان میں سے کچھ امور کے بارے میں سوال کریں تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جوابی خط میں یہ لکھا۔ تم نے ذوی القربی……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 320
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نے غزوہ خیبر کے موقع پر گھڑ سوار کو تین حصے اور پیادہ کو ایک حصہ عطا کیا ۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔……
