حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جس بھی مال غنیمت میں میں کے ہمراہ موجود تھا آپ نے اس میں مجھے عطا کیا البتہ غزوہ خیبر میں ایسا نہیں ہوا کیونکہ وہ اہل حدیبیہ کے لئے مخصوص تھا۔ راوی کہتے ہیں……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 322
حضرت عمیر جو آبی اللحم کے آزاد کردہ غلام تھے بیان کرتے ہیں میں اور ایک دوسرا غلام جو غزوہ خیبر میں شریک ہوئے اللہ کے رسول نے مجھے گھر میں استعمال ہونے والی کچھ چیزیں اور ایک تلوار عطاکی اور فرمایا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 323
حضرت ابوامامہ کے بارے میں نقل کرتے ہیں آپ نے تقسیم سے پہلے مال غنیمت کے حصوں کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 324
حنش صنعانی بیان کرتے ہیں ہم مراکش میں ایک جنگ میں شریک ہوئے ہمارے امیر حضرت رویفع بن ثابت انصاری تھے ہم نے ایک گاؤں فتح کیا جس کا نام جربہ تھا تو حضرت رویفع ہمارے درمیان خطبہ دینے کھڑے ہوئے اور ارشاد……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 325
حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حاملہ خاتون کو دیکھا جو ایک خیمے کے دروازے پر کھڑی ہوئی تھی آپ نے فرمایا شاید کسی نے اسے تکلیف پہنچائی ہے یعنی اس کے ساتھ صحبت کی ہے لوگوں……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 326
حضرت ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں حضرت ابوایوب انصاری ایک جنگ میں شریک ہوئے جس میں بچوں اور ان کی ماؤں کو الگ کردیا گیا آپ نے بچوں کو روتے ہوئے دیکھا تو ہر بچے کو اس کی ماں کے پاس بھیجنا شروع کردیا اور……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 327
صخر بن عیلہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ کی پھوپھی کو پکڑ لیا میں اسے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو حضرت مغیرہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی پھوپھی کو مانگ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 328
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہم روانہ کی جس میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے ان لوگوں کو مال غنیمت میں سے بہت سے اونٹ ملے ان میں سے ہر شخص کے حصے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 329
حضرت عبادہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب دشمن کے کسی علاقے پر حملہ کرتے تو چوتھائی حصہ اضافی طور پر عطا کرتے جب آپ واپس تشریف لاتے اور لوگ تھکے ہوئے ہوتے توتہائی حصہ اضافی طور پر عطا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 330
حضرت حبیب بن مسلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خمس کے بعد تہائی حصہ اضافی طور پر عطا کیا تھا۔……
