سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 372

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے اس حدیث کے راوی شریک سے کوئی سوال کیا گیا یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے منقول ہے انہوں نے جواب دیا جی ہاں (وہ بات یہ ہے) اسلام میں غلط……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 373

شعبہ بیان کرتے ہیں میں نے معاویہ بن قرہ سے کہا ہے کہ کیا حضرت انس نے یہ بات کہی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نعمان بن مقرن سے یہ فرمایا تھا کسی قوم کا بھانجا اسی کا فرد ہوتا ہے انہوں نے جواب دیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 374

کثیر بن عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اس کا فرد ہوتا ہے اور قوم کا حلیف اس کا فرد ہوتا ہے اور کسی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 375

حضرت عمربن خارجہ بیان کرتے ہیں میں اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے پاس تھاجب میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے سنا جو شخص اپنے باپ کے علاوہ خود کو کسی اور کی طرف منسوب کرے یا جو (آزاد کردہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 376

حضرت سعد اور ابوبکرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص اپنے باپ کے علاوہ خود کو کسی دوسرے کی منسوب کرے اور وہ یہ بات جانتا ہو کہ وہ اس کا باپ نہیں ہے تو ایسے شخص پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 377

حضرت نعمان بن بشیربیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے حلال اور حرام واضح ہیں ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ ہیں جن سے بہت سے لوگ واقف نہیں ہیں جو شخص ان چیزوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 378

ابوحوراء بیان کرتے ہیں میں نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سنی ہوئی کوئی بات یاد رکھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں ایک شخص نے آپ سے کوئی سوال……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 379

حضرت وابصہ بن معبد اسدی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت وابصہ سے ارشاد فرمایا تم نیکی اور گناہ کے بارے میں دریافت کرتے ہو انہوں نے فرمایا جی ہاں پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 380

ابوحرہ رقاشی اپنے چچا کا بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی لگام تھام رکھی تھی میں لوگوں کو آپ کے سامنے سے ہٹارہا تھا آپ نے ارشاد فرمایا خبردار زمانہ جاہلیت کا ہر سود……

View Hadith