حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اگر کوئی شخص پھل خریدے اور پھر اسے آفت آجائے تو وہ ان میں سے کچھ بھی وصول نہ کرے۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 402
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع کیا ہے۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں محاقلہ سے مرادگیہوں کے عوض کھیت کو فروخت کرنا……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 403
حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تر کھجور کے عوض عرایا کی اجازت دی ہے آپ نے کسی دوسرے معاملے میں اس کی اجازت نہیں دی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 404
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ رسول اکرم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کوئی اناج خریدے تو وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک اس پر قبضہ نہ کرے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 405
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سودے اور ادھار سے منع کیا ہے اور ایک ہی سودے میں شرائط سے منع کیا ہے اور جس چیز پر قبضہ نہ دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 406
سالم اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اگر غلام فروخت کرے لیکن قیمت مقرر نہ کرے تو اس شخص کو کچھ نہیں ملے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 407
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کے سودے سے منع کیا ہے اور دو طرح کے لباس سے منع کیا ہے آپ نے منابذہ اور ملامسہ کے سودے سے منع کیا ہے۔ امام ابومحمد عبداللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 408
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوکے کے سودے اور کنکریوں کے ذریعے کئے جانے والے سودے سے منع کیا ہے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی فرماتے ہیں کہ اس سے مراداگر ایک……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 409
حضرت سمرہ بن جندب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانورکے عوض میں جانورکے ادھار لینے سے منع کیا ہے۔ قتادہ بیان کرتے ہیں پھر حضرت حسن اس کو بھول گئے۔ جعفر نامی نے یہ بات نقل نہیں کی ہے کہ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 410
حضرت ابورافع نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام کا فرمان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اونٹ قرض کے طور پر کسی سے عوض لیا۔ جب صدقے کے اونٹ آئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
