حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں (منڈی سے پہلے ہی) سوداگروں سے نہ ملو جو شخص ان سے ملے اور کوئی چیز خریدے اسے (سوداگر کو) بازار میں داخل ہونے کے بعد……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 412
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص کسی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور سامان کو بازار پہنچنے سے پہلے نہ خریدو اور (مصنوعی) بولی نہ لگاؤ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 413
حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت فاحشہ عورت کی آمدنی اور کاہن شخص کو ملنے والی نذر سے منع کیا ہے۔ امام محمد ابو عبداللہ دارمی فرماتے ہیں حلوان الکاہن سے مراد……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 414
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب سورت بقرہ کے آخر میں ربا سے متعلق آیت نازل ہوئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے آپ نے اس آیت کو لوگوں کے سامنے پڑھا پھر آپ نے شراب کی خرید……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 415
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب سورت بقرہ کے آخر میں ربا سے متعلق آیات نازل ہوئیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے آپ نے ان آیات کو لوگوں کے سامنے پڑھا پھر آپ نے انہیں شراب……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 416
حضرت عبدالرحمن بن وعلہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مردار کی کھال کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا دباغت کے ذریعے وہ پاک ہوجاتی ہے۔ ذمیوں کے ساتھ شراب کی خرید……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 417
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع کیا ہے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی فرماتے ہیں حکم یوں ہی ہے ولاء کو نہ تو فروخت کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 418
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری بیان کرتے ہیں ہم میں سے ایک شخص نے مدبر غلام کو آزاد کر دیا حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس غلام کو بلوا کر اسے فروخت کروا دیا۔ حضرت……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 419
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کسی شخص کی کنیز اس کے بچے کو جنم دے تو وہ اس شخص کے مرنے کے بعد آزاد ہوجائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 420
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ ان (مدینے والوں) کے ماپنے کے آلات میں برکت عطا کر صاع اور ان کے مد میں برکت عطا کر (راوی کہتے ہیں اہل مدینہ کے بارے میں……
