سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 442

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس شخص نے تمہیں امانت سونپی تھی اس کی امانت اسے واپس ادا کردو اور جو شخص تمہارے ساتھ خیانت کرے تم اس کے ساتھ خیانت نہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 443

حضرت انس روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ نے آپ کی خدمت میں ایک پیالہ بھیجا جس میں ثرید موجود تھا اس وقت آپ دوسری زوجہ کے ہاں تھے اس دوسری زوجہ نے اس پیالے کو مار کر توڑ دیا نبی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 444

سفیان کے دو صاحبزادے عمرو اور عاصم بیان کرتے ہیں حضرت سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو ایک تھیلی ملی وہ اسے لے کر حضرت عمر کے پاس آئے حضرت عمر نے ہدایت کی کہ ایک سال تک اس کا اعلان کرتے رہو اگر اس کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 445

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں فتح مکہ کے سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ نے ہاتھیوں کے لشکر کو مکہ میں داخل ہونے نہیں دیا اور اپنے رسول……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 447

حضرت جارود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے مسلمان کی گم شدہ چیز آگ کاشعلہ ہے مسلمان کی گم شدہ چیز آگ کاشعلہ ہے مسلمان کی گم شدہ چیز آگ کاشعلہ ہے تم ہرگز اس کے قریب نہ جانا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 448

حضرت ابوامامہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص قسم اٹھا کر کسی مسلمان کا مال ہتھیا لے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جہنم کو لازم کردیتا ہے اور جنت اس کے لئے حرام کردیتا ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 449

حضرت ابوذر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین طرح کے لوگوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا ان کی طرف نظر کرم نہیں کرے گا ان کاتزکیہ نہیں کرے گا اور ان لوگوں کے لے دردناک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 450

حضرت سعید بن زید بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص بطور ظلم زمین کا چھوٹا ساٹکڑا ہتھیالے تو سات زمینوں کے برابر وزنی طوق اس کے گلے میں ڈالا جائے……

View Hadith