سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 451

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی بنجر زمین کو آباد کرے اسے اس زمین سے اجر ملے گا اس زمین سے جو بھی پرندے کھائیں گے وہ اس زمین……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 452

حضرت ابیض بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زمین کا ایک ٹکڑا مانگا جس کا نام شذ مآرب تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عطا کردیا پھر حضرت اقرع بن حابس تمیمی نے عرض کی اے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 453

علقمہ بیان کرتے ہیں اپنے والد کے حوالے سے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں زمین کا ایک ٹکڑا عطا کیا حضرت وائل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاویہ کو میرے ساتھ بھیجا اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 454

حضرت زید بن حارثہ کی اہلیہ سیدہ ام مبشر بیان کرتی ہیں میرے باغ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور دریافت کیا اے ام مبشر یہ باغ کسی مسلمان نے لگایاہے یا کافر نے میں نے جواب دیا مسلمان نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 455

حضرت ابیض بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے چراگاہ کے اردگرد چاردیواری کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسی چاردیواری کی کوئی گنجائش نہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 456

حضرت ایاس بن عبد مزنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں شامل ہیں بیان کرتے ہیں پانی کو فروخت نہ کرو کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پانی کو فروخت کرنے سے منع کرتے ہوئے دیکھا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 457

بہیسہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے اجازت لے کر آپ کی قمیص کے اندر اپنا منہ ڈال کر مہر نبوت کا بوسہ لیا راوی بیان کرتے ہیں کہ انہوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 458

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبروالوں کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا کہ وہ پھلوں اور زراعت کی جو پیدوار ہوگی اس کا نصف حصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کریں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 459

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جب مخابرہ سے منع کیا اس سے پہلے دو یا شاید تین سال تک ہم ایک تہائی نصف یا پیدوار کا کچھ حصہ آپس میں مخابرہ کرلیا کرتے تھے پھر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 460

عبداللہ بن صائب بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن معقل سے مزارعت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا حضرت ثابت بن ضحاک نے مجھے یہ بتایا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارعت سے منع کیا ہے۔……

View Hadith