سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 511

سہل بن معاذ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں شامل تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان جانوروں پر صحیح طرح سواری کرو انہیں کرسی نہ بناؤ۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 512

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سفرعذاب کا ایک ٹکڑا ہے جو آدمی کو سونے کھانے اور پینے سے روک دیتا ہے جب کسی شخص کا کام ختم ہوجائے تو اسے چاہیے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 513

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ میں سفر پر جانا چاہتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کب اس نے کہا اگر اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 514

حضرت عبداللہ بن سرجس بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر روانہ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے اے اللہ میں سفر کی پریشانی اور واپسی پر کسی مصیبت اور کسی کام کی خرابی اور مظلوم کی بددعا اور اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 515

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے اور اپنی سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ تکبیر کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لئے جانوروں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 519

حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کر رہے تھے آپ نے کسی کے لعنت کرنے کی آواز سنی تو آپ نے دریافت کیا کیا معاملہ ہے لوگوں نے بتایا فلاں خاتون نے اپنی سواری پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 520

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب بھی کوئی عورت تین یا اس سے زیادہ دن کا سفر کرے تو اس کے ساتھ اس کے والد اس کے شوہر اس کے بھائی یا کسی اور محرم شخص……

View Hadith