حضرت مرداس اسلمی روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیک لوگ گرو در گروہ رخصت ہوجائیں گے اور برے لوگ ایسے رہ جائیں گے جیسے جو کا براحصہ رہ جاتا ہے۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 562
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کتنے ہی روزے دار ایسے ہیں کہ انہیں روزے میں سے پیاس کے علاوہ کچھ نہیں ملتا اور کتنے ہی نوافل پڑھنے والے ایسے ہیں جنہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 563
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ روایت نقل کرتے ہیں ایک دن آپ نے نماز کا ذکر کیا اور ارشاد فرمایا جو شخص اس کی حفاظت کرے گا وہ نماز اس کے لئے نور ہوگی اور برہان……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 564
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت نوافل ادا کرنے کی ترغیب دیا کرتے تھے یہاں تک کہ آپ نے ارشاد فرمایا خواہ ایک ہی رکعت پڑھو۔ (لیکن ضرور پڑھو)……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 565
حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں میں اپنی بیوی کے ساتھ بدکلامی کیا کرتا تھا حالانکہ دوسرے لوگوں کے ساتھ نہیں کیا کرتا تھا میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا تم استغفار……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 566
حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی۔ وہی تقوی والے ہیں اور وہی مغفرت والے ہیں ۔ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمارا پروردگار ارشاد فرماتا ہے میں سب……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 567
حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے ایک آیت کا پتہ چلا ہے کہ اگر لوگ اسی کو حاصل کرلیں تو یہ ہی ان کے لئے کافی ہے ۔ جو شخص اللہ سے ڈرتا ہو للہ اس کے لئے کوئی صورت……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 568
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا معمولی گناہوں سے بچو کیونکہ ان کے بارے میں بھی اللہ کی گرفت ہوسکتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 569
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام اولاد آدم گناہ گارہے اور سب سے بہتر گناہ گاروہ ہے جوزیادہ توبہ کرتا ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 570
حضرت نعمان بن بشیر کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے ایک مرتبہ ایک شخص ایک بے آب وگیاہ جگہ پر سفر کر رہا تھا وہ دوپہر کے وقت ایک درخت کے نیچے……
