سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 591

حضرت مغیرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بچیوں کو زندہ درگور کرنے ماؤں کی نافرمانی کرنے خوامخواہ منع کرنے اور فضول بحث ومباحثہ کرنے اور بکثرت مانگنے اور مال کو ضائع کرنے سے منع کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 593

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی کو اپنے بھائی کی مدد کرنی چاہیے خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ہو اگر وہ ظالم ہو تو اسے اس سے روک دینا چاہیے وہ اس کے لئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 594

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے ارشاد فرمایا دین خیرخواہی کا نام ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے دریافت کیا کس کے لئے یا رسول اللہ۔ نبی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 595

حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے ارشاد فرمایا اسلام آغاز میں غریب وطن تھا اور یہ عنقریب غریب الوطن ہوجائے گا راوی کہتے ہیں شاید میرے استاد نے یہ بات نقل کی تھی کہ اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 596

حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کی بارگاہ میں حاضری کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس کی حاضری کو پسند کرتا ہے اور جو اللہ کی بارگاہ میں حاضری کو پسند……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 597

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائے گا میرے جلال کی خاطر آپس میں محبت رکھنے والے لوگ کہاں ہیں آج میں انہیں سایہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 598

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے کوئی بھی شخص موت کی تمنا نہ کرے اگر وہ نیک ہوگا تو اس کی نیکی میں اضافہ ہوگا اگر وہ گناہ گار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 599

حضرت انس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مجھے اور قیامت کو ان دوانگلیوں کی طرح بھیجا گیا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے ذریعے اشارہ کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 600

بہز بن حکیم اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے تم نے ستر امتوں کو پورا کردیاہے تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور……

View Hadith