حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جب اللہ تعالیٰ سب لوگوں کو ایک کھلے میدان میں اکٹھا کرے گا تو ایک شخص یہ اعلان کرے گا کہ ہر……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 642
حضرت عقبہ بن جہنی بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جب اللہ تعالیٰ پہلے والے اور بعد والے لوگوں کو اکٹھا کرے گا اور ان کے درمیان فیصلہ فرمائے گا اور فیصلہ کرکے……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 643
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نبی کی مخصوص دعا ہوتی ہے اور میری خواہش ہے کہ اگر اللہ نے چاہا تو میں اس دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کے لئے سنبھال……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 644
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ روایت نقل کرتے ہیں میری امت کے ستر ہزار افراد بغیر کسی حساب کے جنت میں داخل ہوجائیں گے ۔ حضرت عکاشہ نے عرض کی یا رسول اللہ اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 645
حضرت عبداللہ بن ابوجدعاء بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے میری امت کے ایک فرد کی شفاعت کی وجہ سے بنوتمیم قبیلے کے افراد سے زیادہ لوگ جنت میں داخل ہو جائیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 646
مسروق بیان کرتے ہیں میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا اے ام المومنین اللہ کے اس فرمان کے بارے میں آپ کیا کہتی ہیں۔ جب زمین کو دوسری زمین میں تبدیل کردیا جائے گا اور آسمانوں کو بھی……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 647
سدی بیان کرتے ہیں میں نے مرہ سے اللہ کے اس فرمان کے بارے میں دریافت کیا تم میں سے ہر شخص اس تک آئے گا یہ تمہارے رب کا طے شدہ فیصلہ ہے۔ تو مرہ نے مجھے یہ بات بتائی کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے انہیں یہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 648
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں موت کو ایک خاکی رنگ والے دنبے کی شکل میں لایا جائے گا اے جنت اور جہنم کے درمیان کھڑا کیا جائے گا اور پھر کہا جائے گا اہل……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 649
حضرت نعمان بن بشیر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا ہے میں تمیں جہنم سے ڈرا رہا ہوں میں تمہیں جہنم سے ڈرا رہا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرماتے……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 650
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ کا ایک بندہ تھا اس نے اللہ کی کوئی عبادت نہیں کی وہ زندہ……
