سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 651

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک عورت بلی کی وجہ سے جہنم میں چلی گئی اس سے کہا گیا تم نے اسے کھلایا پلایا بھی نہیں اور اسے چھوڑا بھی نہیں کہ وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 652

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قبر میں کافر شخص پر ننانوے اژدھے مقرر کئے جائیں گے جو قیامت تک اسے کاٹتے رہیں گے اگر ان میں سے ایک اژدھا زمین پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 653

محمد بن واسع بیان کرتے ہیں میں نے حضرت بلال بن ابوبردہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی آپ کے والد نے مجھے اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث سنائی ہے آپنے ارشاد فرمایا جہنم میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 654

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اہل نار وہ ہی لوگ ہیں جو اہل جہنم ہیں وہ جہنم میں مریں گے نہیں البتہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنہیں جہنم کا عذاب ان کے گناہوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 656

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جنت میں داخل ہوگا وہ نعمتیں حاصل کرے گا اور کبھی محتاج نہیں ہوگا اس کے کپڑے میلے نہیں ہوں گے اس کی جوانی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 657

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جنت میں ایک لکڑی کی جگہ دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھ سکتے ہو۔ ہر شخص نے موت کا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 658

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے عرض کی یا رسول اللہ جنت کی تعمیرات کس چیز کی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی ایںٹیں سونے کی بھی ہیں اور چاندی کی بھی ہیں اور اس کا گارہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 659

ابوبکر بن عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فردوس جنتیں چار طرح کی ہیں جن میں سے دو سونے کی ہیں وہاں موجود زیور اور برتن اور ان میں موجود سب چیزیں سونے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 660

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کا سب سے پہلا گر وہ جو جنت میں جائے گا وہ چودھویں رات کے چاند جیسے لوگ ہوں گے پھر اس کے بعد جو لوگ ہوں گے……

View Hadith