سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 761

قتادہ بیان کرتے ہیں میت کی بہن، ماں اور شوہر اور دادا کے بارے میں حضرت زید بن ثابت نے یہ رائے پیش کی ہے کہ یہ تقسیم ستائیس حصوں سے شروع ہوگی جن میں سے چھ حصے ماں کو ملیں گے شوہر کو نو حصے ملیں گے دادا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 765

ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین قسم کی (دادی، نانی) کو چھٹے حصے کا حقدار قرار دیاہے۔ راوی بیان کرتے ہیں میں نے ابراہیم سے دریافت کیا یہ کون ہیں؟ انہوں نے جواب دیا وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 769

زہری بیان کرتے ہیں ایک عورت حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی وہ میت کے باپ کی ماں تھی یا شاید ماں کی ماں تھی وہ عورت بولی میرے پوتے (یا شاید) میرے نواسے کا انتقال ہوگیا مجھے یہ پتہ چلاہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 770

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید ارشاد فرماتے ہیں جب دادیاں اور نانیاں ایک ہی مرتبہ کی مالک ہوں تو تین طرح کی دادیاں اور نانیاں وراثت میں حقدار بن سکتی ہیں دو دادیاں ہوں گی جو باپ کی طرف سے تعلق رکھتی……

View Hadith