سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 782

ابراہیم بن طہمان فرماتے ہیں میں نے ایک شخص کو عطا بن ابورباح سے لعان کرنے والوں کی اولاد کامسئلہ دریافت کرتے ہوئے سنا کہ اس کی وراثت کسے ملے گی تو انہوں نے جواب دیا اس کی وراثت اس کی ماں اور اس کی ماں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 783

شعبی بیان کرتے ہیں لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے ماں کی طرف سے شریک بھائی اور ماں کو چھوڑا ہو تو اس کے بھائی کو چھٹا حصہ ملے گا اس کی ماں کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 786

حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں ایسے شخص کی وراثت اس کی ماں کو ملے گی اور ایسے شخص کی دیت اس کی ماں کے رشتے داروں کو ملے گی۔ قتادہ حسن بصری کے حوالے سے یہ بیان کرتے ہیں اس کی ماں کو ایک تہائی حصہ ملے گا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 787

قتادہ بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود لعان کرنے والی عورت کی اولاد کے بارے میں بیان کرتے ہیں اگر اس نے پسماندگان میں ایک نانی اور ایک ماں کی طرف سے شریک بھائی چھوڑے ہوں تو اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 790

عبداللہ بن عبیداللہ بن عمیر بیان کرتے ہیں میں نے بنوزریق سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائی سے خط کے ذریعے یہ مسئلہ دریافت کیا کہ لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا……

View Hadith