حضرت حسن بصری فرماتے ہیں لعان کرنے والی عورت کا جو بیٹا پسماندگان میں اپنی ماں اور ماں کے قریبی عزیزوں کو چھوڑ کر مرے اس کی ماں کو ایک تہائی حصہ ملے گا اور باقی بچ جانے والا مال اس کی ماں کے رشتہ داروں……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 792
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں اس کے عصبہ اس کی ماں کے عصبہ ہوں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 793
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں لعان کرنے والی عورت کی اولاد کی وراثت اس کی ماں کو ملے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 794
زہری فرماتے ہیں لعان کرنے والی عورت کے بچے کی وراثت اس کی ماں اپنے فرض حصے کے مطابق وارث ہوگی۔ اور باقی بچ جانے والا مال بیت المال میں جمع کروا دیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 795
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اگر میاں بیوی لعان کرلیں تو ان دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی اور وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے ان کی اولاد کو اس کی ماں کے حوالے سے بلایا جائے گا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 796
شعبی لعان کرنے والوں کی اولاد کے بارے میں یہ فرماتے ہیں کہ اس کی ماں کے عصبہ اس کے وارث بنیں گے اور وہی لوگ اس بچے کی طرف سے دیت ادا کریں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 797
لعان کرنے والی عورت کے بچے کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں یہ وہ ہے جس کا باپ نہیں ہے اس کی ماں اور اس کی ماں کی طرف سے شریک بھائی اس کے وارث بنیں گے اور اس کی ماں کے عصبہ اس کے وارث……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 798
مکحول کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے لعان کرنے والی عورت کے بچے کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ وہ کسے ملے گی تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وراثت کا حقدار اس کی ماں کو قرار دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 799
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کچھ لوگ مقدمہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے یہ مقدمہ لعان کرنے والوں کی اولاد کے بارے میں تھا اس بچے کے باپ کے عصبہ وراثت کا مطالبہ لے کر آئے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 800
عبدالاعلی بیان کرتے ہیں انہوں نے محمد بن علی کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہوئے سنا ہے جس شخص کی مرد یا عورت جیسی کوئی مخصوص شکل نہ ہو تو کس حوالے سے اس کی وراثت تقسیم ہوگی انہوں نے جواب……
