سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 802

عامر سے ایسے بچے کے بارے میں دریافت کیا گیا جو پیدا ہوا ہو وہ مذکر یا مونث نہ ہو اس کا وہ عضو بھی نہ ہو جو مذکر کا ہوتا ہے وہ بھی نہ ہو جو مونث کا ہوتا ہے اور اس کی ناف میں سے پیشاب اور پاخانہ نکلتا ہو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 803

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا گیا انہوں نے ارشاد فرمایا میں اس بارے میں اپنی رائے سے جواب دوں گا اگر وہ ٹھیک ہوئی تو اللہ کے فضل سے ہوگی اور اگر میں اس کوئی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 809

زیاد بیان کرتے ہیں حضرت عمر کی خدمت میں ماں کی طرف سے تعلق رکھنے والا چچا اور خالہ کا مسئلہ آیا تو انہوں نے ماں کی طرف سے تعلق رکھنے والے چچا کو دو تہائی حصہ دیا اور خالہ کو ایک تہائی حصہ دیا۔……

View Hadith