قیس بن حبتر نہشلی فرماتے ہیں عبدالملک بن مروان کی خدمت میں ایک خالہ اور پھوپھی کا مسئلہ آیا تو ایک بزرگ کھڑے ہوئے اور بولے میں حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ گواہی دیتاہوں کہ انہوں نے……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 812
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں خالہ ماں کی مانند ہے اور پھوپھی باپ کی مانند ہے اور بھتیجی بھائی کی مانند ہوتی ہے ہر قریبی رشتے دار کی وہی حثییت ہے جس کے حوالے سے اس کی میت کا اس کے ساتھ رشتہ ہوتا ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 813
حضرت ضحاک بن قیس بیان کرتے ہیں عمواس کے طاؤں میں مرنے والوں کے بارے میں حضرت عمر نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ اگر باپ کی طرف سے وہ سب یکساں حثییت رکھتے ہیں تو ماں کی اولاد زیادہ حق دار ہوگی اور اگر باپ کے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 814
حضرت عبداللہ بن شداد بیان کرتے ہیں حضرت ابوحذیفہ کے آزاد کردہ غلام سالم یمامہ کی جنگ میں شہید ہوگئے ان کی وراثت دو سو درہم تھی حضرت عمر نے ارشاد فرمایا اسے اس کی ماں کے لئے روکے رکھو جب وہ آجائے گی……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 815
حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں علاتی بھائیوں کی بجائے ماں کی طرف سے تعلق رکھنے والے بھائی ایک دوسرے کے وارث بنتے ہیں آدمی اپنے سگے بھائی کا وراث بنتا ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 816
نعمان بن سالم بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عمر سے دریافت کیا ایسے شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جس نے پسماندگان میں ایک نواسہ چھوڑا ہو کیا وہ اس کا وارث بنے گا انہوں نے جواب دیا نہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 817
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں جس شخص کا کوئی عصبہ نہ ہو اس کی ماں اس کی عصبہ ہوتی ہے اور جس شخص کا کوئی عصبہ نہ ہو اس کی بہن اس کی عصبہ ہوتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 818
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں طے شدہ حصے ان کے حق داروں کو دو اور جو باقی بچے وہ میت کے قریبی رشتے دار جو مرد ہوں ان کو دو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 819
محمد بن اشعث بیان کرتے ہیں ان کی پھوپھی جو یہودی تھی وہ یمن میں فوت ہوگئیں اس بات کا تذکرہ حضرت عمر بن خطاب سے کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا اس خاتون کے دین سے تعلق رکھنے والا اس کا زیادہ قریبی عزیز……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 820
طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں اشعث بن قیس کی پھوپھی فوت ہوگئی وہ یہودی تھی معاملہ حضرت عمر بن خطاب کے سامنے آیا انہوں نے ارشاد فرمایا اس کے دین سے تعلق رکھنے والے افراد اس کے وارث بنیں گے۔……
