امام زین العابدین حضرت اسامہ بن زید کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کوئی مسلمان کسی کافر کا وارث نہیں بن سکتا اور کوئی کافر کسی مسلمان کا وارث نہیں بن سکتا۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 832
حضرت اسامہ بن زید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کوئی مسلمان کسی کافر کا وارث نہیں بن سکتا اور کوئی کافر کسی مسلمان کا وارث نہیں بن سکتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 833
حضرت ابراہیم نخعی فرماتے ہیں جب تک مکاتب کے ذمے کسی قسم کی ادائیگی لازم ہو اس وقت تک اس کی وراثت کا حکم جاری نہیں ہوتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 834
ایسا شخص جس کی کچھ اولاد ہو جس میں سے کسی کا نصف حصہ آزاد ہو کسی کا ایک تہائی حصہ آزاد ہو اور کسی کا ایک چوتھائی حصہ آزاد ہو ایسے شخص کے بارے میں عطاء یہ کہتے ہیں یہ لوگ اس وقت تک وارث نیہں بنیں گے جب……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 835
ایسا شخص جو بیماری کے عالم میں اپنے بیٹے کو خرید لے اس کے بارے میں ابراہیم نخعی فرماتے ہیں اگر تو وہ اس کے ایک تہائی حصے میں سے نکل سکتا ہو تو وہ اس کا وارث بنے گا اور اگر اس پر ادائیگی لازم ہو تو اس……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 836
شعبی بیان کرتے ہیں جب تک مکاتب مکمل آزاد نہیں ہوتا وہ غلام کی حثییت رکھتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 837
زہری روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آزاد کرنے والا شخص دینی اعتبار سے بھائی ہوتا ہے اور نعمت کا حق دار ہوتا ہے اور آدمی کی وراثت کا سب سے زیادہ حق دار وہ ہوگا جو آزاد کرنے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 838
محمد بن سالم بیان کرتے ہیں ایسے شخص کے بارے میں شعبی یہ فرماتے ہیں اس نے اپنے غلام کو آزاد کیا تھا اور پھر آزاد کرنے والا شخص اور وہ غلام دونوں آزاد ہوگئے آزاد کرنے والے شخص نے پسماندگان میں باپ اور……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 839
حضرت زید بن ثابت ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے پسماندگان میں باپ اور پوتے کو چھوڑا ہو تو ولاء کا حق پوتے کو ملے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 840
زیاد بن ابومریم بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے اپنے غلام کو آزاد کر دیا اس خاتون کا پھر انتقال ہوگیا اس خاتون نے پسماندگان میں ایک بیٹا اور بھائی چھوڑا پھر وہ غلام جو آزاد ہوا تھا وہ بھی فوت ہوگیا تو اس……
