سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 851

حیان بن سلیمان بیان کرتے ہیں میں سوید بن غفلہ کے پاس موجود تھا ایک شخص ان کے پاس آیا اور ان سے ایک شخص کی ورا ثت کے بارے میں پوچھا جس نے پسماندگان میں ایک بیٹی اور بیوی چھوڑی تھی تو سوید نے فرمایا میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 852

ابراہیم بیان کرتے ہیں ابراہیم کو آزاد کرنے والی خاتون فوت ہوگئی اس نے کچھ مال چھوڑا راوی کہتے ہیں میں نے ابراہیم سے کہا آپ وہ حاصل کرلیں انہوں نے جواب دیا اس خاتون کے قریبی رشتہ دار موجود ہیں۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 853

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید راوی کو شک ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کا ذکر کیا تھا یہ حضرات فرماتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو ملے گا ان حضرات کی مراد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 854

عبداللہ بن عتبہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے میری طرف فکیہہ بنت سمعان کے معاملے میں خط کے ذریعے یہ مسئلہ لکھا یہ خاتون فوت ہوگئی تھی اس نے پسماندگان میں اپنے سگے بھائی کا بیٹا اور باپ کی طرف سے بھائی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 857

ابن سیرین بیان کرتے ہیں فکیہہ بنت سمعان کا انتقال ہوگیا انہوں نے اپنے پیچھے اپنے باپ کی طرف سے ایک بھائی کا بیٹا اور سگے بھائی کا پوتا چھوڑا تو حضرت عمر نے اس کے باپ کی طرف والے بھائی کے بیٹے کو اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 859

دو ایسے بھائی جو کسی ایسے آزاد شدہ غلام کے وارث بنتے ہوں جسے ان کے والد نے آزاد کردیا تھا اور پھر ان دونوں میں سے کوئی ایک بھائی فوت ہو جائے اور پسماندگان میں ایک بیٹے کو چھوڑے تو ابراہیم نخعی فرماتے……

View Hadith