ابن جریج طاوس کے صاحبزادے کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 862
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 863
حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں جو شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ بھائی چارگی قائم کرلے تو یہ مسلمانوں کے درمیان ہوتی ہے سفیان فرماتے ہیں ہم بھی یہی بات کہتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 864
حضرت تمیم داری فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور عرض کی اے اللہ کے رسول اہل کفر سے تعلق رکھنے والا ایک شخص کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتا ہے تو اس بارے میں حکم کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 865
ابراہیم نخعی سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو دور دراز کے علاقے سے تعلق رکھتا ہوں اور اگر وہ کسی شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے ابراہیم نخعی نے جواب دیا جس شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 866
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں قتل عمد اور قتل خطا ہر صورت میں بیوی اپنے شوہر کی دیت میں وارث بنتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 867
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں دیت کی تقسیم اللہ کے مقرر کردہ وراثت کے قانون کے مطابق ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 868
ابوقلابہ فرماتے ہیں دیت کی تقسیم کا طریقہ وہی ہے جو وراثت کی تقسیم کا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 869
عمر بن عبدالعزیز نے خط کے ذریعے یہ بات بیان کی ہے کہ ماں کی طرف سے تعلق رکھنے والے بھائیوں کو دیت کی طرف سے وراثت کے مطابق حصہ ملے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 870
ابن شہاب بیان کرتے ہیں دیت مقتول کے ورثاء میں اللہ کی کتاب میں موجود ان کے مخصوص حصوں کے مطابق تقسیم ہوگی۔……
