سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 891

ابوہانی بیان کرتے ہیں عامر سے ایسی خاتون یا مرد کے بارے میں پوچھا گیا جو فوت ہوجائے اور پسماندگان میں ایک خالہ اور پھوپھی کو چھوڑے تو عامر نے جواب دیا اگر اس کا کوئی وارث نہیں ہے اور ان دونوں کے علاوہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 892

حسن بصری فرماتے ہیں جو شخص موت کےوقت یہ اعتراف کرے کہ میں نے کسی شخص کے ایک ہزار درہم دینے ہیں اور پھر کوئی اور شخص گواہی کے ذریعے یہ ثابت کردے کہ اس نے مرنے والے سے ایک ہزار درہم لینے ہیں جبکہ میت نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 893

ابونعیم بیان کرتے ہیں میں نے شریک سے دریافت کیا جب دو بھائیوں میں سے ایک بھائی کسی اور بھائی کے بارے میں دعوی کرے تو اس بارے میں آپ نے کیا بات ذکر کی تھی تو انہوں نے جواب دیا وہ دعوی کرنے والے شخص کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 894

اعمش بیان کرتے ہیں جب کچھ بھائیوں میں سے کچھ لوگ ایک بھائی کے بارے میں دعوی کریں اور دیگر بھائی اس کا انکار کریں تو اس کے بارے میں ابراہیم نخعی فرماتے ہیں اس بھائی کو ان کے ہمراہ ایک ایسے غلام کے طور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 895

وکیع بیان کرتے ہیں جب دوبھائی موجود ہوں اور ان دونوں میں سے کوئی ایک شخص کسی ایک کے بھائی ہونے کا اقرار کرے اور دوسرا بھائی اس کا انکار کردے تو شیخ ابن ابی لیلی فرماتے ہیں وہ وراثت چھ حصوں میں تقسیم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 896

ایک ایسا شخص جس کے تین بیٹے ہوں وہ شخص کہے کہ میر ایک تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے درمیانہ بیٹا یہ کہے کہ میں اسے درست قرار دیتا ہوں اور بڑا بیٹا یہ کہے کہ میں اسے درست قرار نہیں دیتا۔ ایسے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 898

حارث عکلی ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو مرتے وقت ایک ہزار درہم مضاربت کا اعتراف کرے اور ایک ہزار روپے قرض ہونے کا اعتراف کرے اور وراثت میں صرف ایک ہزار درہم چھوڑے حارث عکلی فرماتے ہیں سب سے پہلے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 899

شعبی فرماتے ہیں جو شخص فوت ہوجائے اس نے تین سو درہم چھوڑے ہوں اور تین بیٹے چھوڑے ہوں اور پھر ایک شخص آئے جو میت سے ایک سو درہم کی وصولی کا دعویدار ہو اور پھر ان تین بیٹوں میں سے کوئی اس کے حق میں اقرار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 900

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جو شخص فوت ہوجائے اور دو بیٹے چھوڑ دے اور دو ہزار درہم چھوڑ کر جائے اور وہ دونوں بیٹے ان دوہزار کو تقسم کرلیں ان دونوں بیٹوں میں سے ایک اگر موجود نہ ہو اور ایک شخص آکرمیت سے……

View Hadith