حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جب ورثاء میں سے کوئی ایک قرض کا اقرار کرے تو وہ قرض اس کے حصے سے ادا کیا جائے گا۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 902
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں جب ورثا میں سے دولوگ قرض کے بارے میں گواہی دیں تو یہ پورے مال میں سے دی جائے گی بشرطیکہ وہ گواہ عادل ہوں۔ شعبی فرماتے ہیں ان دونوں گواہوں کے مخصوص حصے میں سے ادائیگی کی جائے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 903
قاسم بن عبدالرحمن فرماتے ہیں حضرت ابن مسعود مرتد شخص کی وراثت اس کے ورثاء میں تقسیم کرتے تھے جبکہ اسے ارتداد کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 904
ابوعمرو شیبانی فرماتے ہیں حضرت علی بن ابوطالب نے مرتد کی وراثت اس کے مسلمان ورثاء میں تقسیم کی تھی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 905
حکم فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مرتد شخص کی وراثت کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ وہ اس کے مسلمان ورثاء کو ملے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 906
حکم فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے کسی بھائی کو جان بوجھ کر قتل کردے تو وہ شخص اس مقتول کی وراثت میں حصہ دار نہیں بنے گا اور اس کی دیت میں بھی حصہ دار نہیں بنے گا لیکن اگر اس نے مقتول کو غلطی سے قتل کر دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 907
خلاس روایت کرتے ہیں ایک شخص نے اپنی ماں کو پتھر کے ذریعے مار کر قتل کر دیا پھر اس شخص نے اپنے بھائیوں سے اس خاتون کی وراثت کا طالبہ کیا تو اس کے بھائیوں نے اس سے کہا تمہیں وراثت نہیں ملے گی یہ لوگ مقدمہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 908
حکم فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنی بیوی کو غلطی سے قتل کردے تو اس کی دیت اور اس کے علاوہ اس عورت کی جو وراثت ہے وہ اس سے محروم ہو جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 909
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں قتل کرنے والا شخص مقتول کے کسی بھی مال کا وارث نہیں بنتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 910
ایک شخص اپنی بیوی پر تہمت عائد کرتا ہے اور گواہ پیش کردیتا ہے جس کی وجہ سے اس عورت کو سنگسار کردیا جا تا ہے قتادہ فرماتے ہیں وہ شخص اس عورت کا وارث بنے گا۔……
