Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد دوم

جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 911

ایک شخص کو حد میں کوڑے لگائے جاتے ہیں اور وہ فوت ہوجاتا ہے حماد فرماتے ہیں وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث بنیں گے (کوڑے لگانے والابھی اور جسے کوڑے لگائے گئے ہیں وہ شخص بھی۔)……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 912

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں قتل کرنے والا شخص وارث نہیں بنتا اور کسی کو محجوب نہیں کرتا۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 913

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں قاتل شخص کو وراثت نہیں ملتی۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 914

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر فرماتے ہیں غلطی یا جان بوجھ کر جس طریقے سے بھی قتل کیا ہو قاتل کو وارث نہیں بنایا جاتا۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 915

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں قاتل وارث نہیں بن سکتا۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 916

زہری ارشاد فرماتے ہیں جب دو نسب اکٹھے ہوجائیں تو ان میں سے بڑا وارث بنے گا یہ حکم مجوسیوں کے بارے میں ہے۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 917

حماد بن ابوسلیمان فرماتے ہیں وارث اس جانب سے بنے گا جو اس کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس جانب سے نہیں بنے گا جو اس کی صلاحیت نہیں رکھتا ہو۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 918

شعبی ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود مجوسیوں کے بارے میں فرماتے ہیں جب وہ اسلام قبول کرلیں تو دونوں طرف رشتہ داری کے حوالے سے وارث بنیں گے۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 919

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک قیدی کی بیوی کے بارے میں فرمایا تھا یہ اس قیدی کی وارث بنے گی اور وہ اس کا وارث بنے گا۔……

View Hadith
جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان 

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 920

جو قیدی وصیت کر دے اس کے بارے میں عمر بن عبدالعزیز نے یہ فرمایا تھا کہ ہم اس کی وصیت کو برقرار رکھیں گے جب تک وہ اپنے دین پر قائم رہے گا اور اپنے دین میں تبدیلی نہ کرے۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2025 HadithUrdu.com.