قاضی شریح فرماتے ہیں قیدی شخص کی وراثت تقسیم ہوگی جبکہ وہ دشمن کے ہاں قید ہو۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 922
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں قیدی شخص کو وارث بنایا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 923
سعید بن مسیب فرماتے ہیں قیدی شخص کو وارث نہیں بنایا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 924
شعبی ارشاد فرماتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے قاضی شریح کو یہ خط میں لکھا تھا کہ حمیل کو صرف ثبوت کی موجودگی میں وارث بنایا جاسکتا ہے اگرچہ کوئی عورت اسے کپڑے میں لپیٹ کر لائی ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 925
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں حمیل شخص کو وارث بنایا جاسکتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 926
ضمرہ، فضیل، ابن فضالہ، ابن ابی عوف، راشد، عطیہ فرماتے ہیں حمیل شخص کو وارث نہیں بنایا جاسکتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 927
ابن عون محمد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ان کے سامنے حمیل کے بارے میں کسی کا فتوی نقل کیا گیا تو انہوں نے اس کا انکار کرتے ہوئے کہا مہاجرین اور انصار زمانہ جاہلیت کے اپنے نسب کے حساب سے وراثت تقسیم کرتے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 928
حضرت حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں حمیل شخص کو صرف ثبوت کی روشنی میں وارث بنایا جاسکتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 929
ابراہیم فرماتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر، اور حضرت عثمان حمیل شخص کو وارث قرار نہیں دیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 930
اشعث بن ابوشعثاء فرماتے ہیں محارب قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جسے کہیں اور سے لایا گیا اس نے اپنے لئے ایک بھائی جسے کہیں اور سے لایا گیا تھا کے نسب کا اقرار کیا تھا تو حضرت عبداللہ بن عتبہ نے……
