عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ جس شخص کا نسب مشکوک ہو اور اس کے باپ کے مرنے کے بعد اسے اس کے باپ کی طرف منسوب کرنے……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 942
عمیر بن یزید بیان کرتے ہیں میں نے شعبی سے اپنے ایک غلام کے بارے میں دریافت کیا جو زنا کے نتیجے میں پیدا ہوا تھا تو انہوں نے فرمایا تم اسے فروخت نہ کرو اور اس کی آمدن نہ کھاؤ البتہ اس سے خدمت لیتے رہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 943
زہری سے سوال کیا گیا زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ اگر فوت ہوجائے انہوں نے جواب دیا اگر وہ کسی عرب عورت یعنی آزاد عورت کا بیٹا تھا تو اس کی ماں ایک تہائی حصے کی وارث بنے گی اور بقیہ مال بیت المال……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 944
عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی وراثت کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ وہ سب اس کی ماں کو ملے گا اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کی ماں نے بہت شدید پریشانی برداشت کی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 945
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے زنا کے نتیجے میں پیداہونے والے بچے کی ماں کے سرپرستوں سے یہ فرمایا تھا کہ تم اسے حاصل کرسکتے ہو تم ہی اس کے وارث بنو گے تم ہی اس کی طرف سے دیت ادا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 946
ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں سائبہ شخص اپنا مال جہاں چاہے رکھ سکتا ہے عبداللہ بن یزید بیان کرتے ہیں شعبہ نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے کہ اس قول کو سلمہ نامی راوی سے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 947
حضرت حسن بصری سے سائبہ شخص کی وراثت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا ہر آزاد شخص سائبہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 948
ابوعثمان بیان کرتے ہیں حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں صدقہ اور سائبہ ان دونوں کے مخصوص دن کے لئے ہوگا۔یا شاید یہ کہا تھا ان کے مخصوص وقت کے حساب سے ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 949
عامر سے ایسے غلام کے بارے میں سوال کیا گیا جسے سائبہ کے طوپرآزاد کیا گیا ہو اس کی ولاء کا حق کسے ملے گا انہوں نے جواب دیا اس شخص کو ملے گا جس نے اسے آزاد کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 950
عبدالرحمن بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد حکومت میں ایک آزاد شدہ شخص فوت ہوگیا اس کا کوئی سرپرست نہیں تھا پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی ہدایت کے تحت اس کا مال بیت المال……
