مسروق بیان کرتے ہیں جو شخص فوت ہوجائے اور اسے آزاد کرنے والا شخص موجود نہ ہو اس کا مال اس کی وصیت کے مطابق خرچ کیا جائے گا اور اگر اس نے کوئی وصیت نہ کی ہو تو وہ بیت المال میں جمع کروا دیا جائے گا۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 952
ضمرہ، راشد بن سعد، اور دیگر حضرات یہ بات بیان کرتے ہیں جس شخص نے کسی کو سائبہ کے طور پر آزاد کیا ہو تو اس غلام کی ولاء اس شخص کو حاصل ہوگی جس نے اسے آزاد کیا تھا کیونکہ اس نے غلامی کے حوالے سے اسے سائبہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 953
ابراہیم اور شعبی بیان کرتے ہیں سائبہ کی ولاء کو فروخت کرنے یا ہبہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 954
قاسم بیان کرتے ہیں ایک شخص نے ایک غلام کوسائبہ کے طور پر آزاد کردیا وہ شخص حضرت عبداللہ کے پاس آیا اور یہ بات بیان کی میں نے اپنے ایک غلام کو سائبہ کے طور پر آزاد کیا تھا یہ اس کا ترکہ ہے حضرت عبداللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 955
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب بچہ پیدائش کے وقت چلا کر روئے تو اس کی وراثت تقسیم ہوگی اور اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 956
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب بچہ پیدائش کےوقت چلا کر روئے تو وہ وارث بنے گا اور اس کی وراثت تقسیم ہوگی اور اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 957
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بچے کی پیدائش کا حکم چلا کر رونے سے ثابت ہوتا ہے اور شیطان اس کے پیٹ میں کچھ چبھوتا ہے جس کی وجہ سے وہ روتا ہے البتہ حضرت عیسی بن مریم کے ساتھ ایسا نہیں ہوا ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 958
مکحول بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پیدا ہونے والا بچہ اس وقت تک وارث نہیں بن سکتا جب تک وہ چلا کر نہ روئے اگرچہ وہ زندہ ہی باہر آیا ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 959
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب بچہ چلا کر روئے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور اس کی وراثت کا حکم بھی لاگو ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 960
زہری بیان کرتے ہیں میرے خیال میں چیخنا بھی چلا کر رونے کے مترادف ہے۔……
