سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 961

ابراہیم بیان کرتے ہیں نومولود شخص کی وراثت کا حکم اس وقت تک جاری نہیں ہوگا جب تک وہ چلا کر نہ روئے اور جب تک وہ چلا کر روئے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اگر وہ روئے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 962

یونس بیان کرتے ہیں ہم نے ابن شہاب سے پیٹ سے گرجانے والے بچے کے بارے میں دریافت کیا یعنی مردہ پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں تو انہوں نے جواب دیا اس کی نماز جنازہ ادا نہیں کی جائے گی چونکہ جب تک بچہ چلا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 963

قتادہ بیان کرتے ہیں جب دو مکاتب ایک دوسرے کو خرید لیں ایک دوسرے کو اس کے آقا سے خرید لیں اور دوسرا پہلے کو اس کے آقا سے خرید لے تو پہلے کا سودا معتبر شمار ہوگا۔ اہل مدینہ یہ فرماتے ہیں ولاء کا حق خریدار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 964

حضرت عمر فرماتے ہیں جو آزاد شخص کسی کنیز کے ساتھ شادی کرے تو وہ نصف حصے کا غلام رکھے گا اور جو غلام کسی آزاد عورت کے ساتھ شادی کرے وہ نصف حصے کو آزاد رکھے گا۔ امام دارمی فرماتے ہیں یعنی اس شادی کے نتیجے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 965

شعبی فرماتے ہیں جو غلام کسی عورت کے ساتھ شادی کرے پھر اس کو طلاق دے اور اس عورت سے اس غلام کا کوئی بچہ بھی ہو تو شعبی فرماتے ہیں وہ عورت کوئی آزاد عورت ہو تو اس کا خرچہ اس کی ماں کے ذمے ہوگا اگر بچہ غلام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 968

عامر ارشاد فرماتے ہیں جو غلام دو آدمیوں کی ملکیت ہو اور ان دونوں میں سے کوئی ایک اپنے حصے کو آزاد کردے تو اس غلام کو مکمل آزاد کروانے کی کوشش کی جائے گی اگر آزاد کرنے والے آقا کے پاس مال نہ ہو تو وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 969

معمر، طاوس کے صاحبزادے کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جو غلام دو آدمیوں کی ملکیت ہو ان میں سے ایک اپنے حصے کو آزاد کرے اور دوسرا اپناحصہ رہنے دے تو طاوس فرماتے ہیں اس غلام کی وراثت ان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 970

زہری بیان کرتے ہیں اس کی وراثت اس شخص کو ملے گی جس نے اسے آزاد کردیا تھا ۔ قتادہ فرماتے ہیں اس کی وراثت اس شخص کو ملے گی جس نے اسے مکمل طور پر آزاد کردیا تھا اور اس کی قیمت کی ادائیگی بھی اس شخص پر لازم……

View Hadith