سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1729

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا افضل حج کون سا ہے ؟ آپ نے فرمایا عج اور ثج (راوی بیان کرتے ہیں یعنی عج کا مطلب ہے تلبیہ اور ثج کا مطلب ہے قربانی کر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1730

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا حالت احرام میں ہم کون سے کپڑے پہنیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا تم قمیض شلوار عمامہ ٹوپی اور موزے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1731

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جس شخص کے پاس تہبند نہ ہو وہ شلوار پہن لے اور جس شخص کے پاس جوتے نہ ہوں موزے پہن لے۔ راوی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1732

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا گیا حالت احرام والا شخص کیا پہنے؟ تو آپ نے جواب دیا قمیض نہ پہنے عمامہ نہ باندھے ٹوپی نہ پہنے موزے نہ پہنے البتہ جس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1733

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام باندھنے سے پہلے میں آپ کو بہترین خوشبو لگاتی تھی۔ راوی کہتے ہیں حضرت عروہ ہم سے کہا کرتے تھے کہ تم لوگ احرام باندھنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1736

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں (حضرت ابوبکر کی اہلیہ) اسماء محمد بن ابوبکر کی پیدائش کے وقت حالت نفاس میں آگئیں۔ یہ شجرہ کے قریب کی بات ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1737

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سیدہ اسماء بنت عمیس ذوالحلیفہ کے مقام پر حالت نفاس میں آئیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ہدایت کی وہ انہیں ہدایت کریں کہ وہ غسل……

View Hadith