سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 13

وکیع بیان کرتے ہیں ان کے چچا حضرت رزین عقیلی بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جب تک خواب کو بیان نہ کیا جائے اس وقت تک وہ موقوف رہتا ہے جب اسے بیان کردیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 14

حضرت عبدالرحمن بن عائش بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے میں نے اپنے پروردگار کو بہترین صورت میں دیکھا اس نے دریافت کیا ملأ اعلی کے لوگ کس بارے میں بحث……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 16

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے میں سورہا تھا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا انہیں میرے سامنے پیش کیا گیا انہوں نے قمیصیں پہنی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 17

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں میں مسجد میں سویا کرتا تھا صبح کے وقت جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لوگ حاضر ہوتے تو آپ کے سامنے اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 18

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ایک مرتبہ میں سویا ہوا تھا میری خدمت میں دودھ کا ایک پیالہ پیش کیا گیا میں نے اسے پی لیا اس کا اثر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 19

محمد بن قیس بیان کرتے ہیں مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اصحاب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث بیان کی ہے دودھ سے مراد فطرت ہے کشتی سے مراد نجات ہے اونٹ سے مراد غم ہے سبزے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 20

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں سے فرمایا کرتے تھے جو شخص خواب دیکھے وہ میرے سامنے بیان کرے میں اس کی تعبیر بتایا کروں گا راوی کہتے ہیں ایک شخص آیا……

View Hadith