حضرت ابوامیہ ضمری بیان کرتے ہیں میں ایک سفر سے واپسی پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے آپ کو سلام کیا جب میں اٹھ کر جانے لگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابوامیہ……
روزے کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1651
عبید بن جبیر بیان کرتے ہیں میں رمضان کے مہینے میں "فسطاط" کے مقام سے ایک کشتی میں حضرت ابوبصرہ غفاری کے ہمراہ سوار ہوا انہوں نے کھانا آگے رکھا اور بولے آگے آجاؤ میں نے کہا ابھی تو آپ کو اپنے گھر……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1652
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص رمضان کے مہینے میں کسی دن کسی رخصت اور بیماری کے بغیر ایک روزہ نہ رکھے تو ساری زندگی رکھنا بھی اسکے برابر……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1653
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رمضان کے مہینے میں کسی دن اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ کسی رخصت کے بغیر روزہ نہ رکھے تو اس کی قضا ساری زندگی کے روزے……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1654
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خد مت میں حاضر ہوا اور عرض کی میں ہلاکت کا شکار ہوگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا تم کو کس چیز نے ہلاکت……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1655
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی وہ جل گیا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت کیا کہ اسے کیا ہوا ہے اس نے عرض کی اس……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1656
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں انہوں نے ایک خاتون سے کہا تم شوہر کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھنا۔……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1657
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اس کی مرضی کے بغیر رمضان کے علاوہ کوئی اور روزہ نہ رکھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1658
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس عورت کا شوہر موجود ہو اس کی اجازت کے بغیر کوئی (نفلی) روزہ نہ رکھے۔ راوی کہتے ہیں نذر کا روزہ عورت رکھ سکتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1659
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے۔ عروہ فرماتے ہیں یہ بات کسی نیکی کے کام کی طرف نہیں جاتی۔……