خالد بن معدان بیان کرتے ہیں سورت بقرہ کا علم حاصل کرنا برکت ہے اور اسے چھوڑ دیناحسرت ہے جادوگر اسے پڑھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور یہ قرآن کا خیمہ ہے۔……
فضائل قرآن کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1201
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں ہر چیز کی بلندی ہوتی ہے اور قرآن کی بلندی سورت بقرہ ہے اور ہر چیز کا مغز ہوتا ہے اور قرآن کا مغز مفصل سورتیں ہیں ۔ امام دارمی فرماتے ہیں لباب کا مطلب خالص چیز ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1202
عبدالرحمن بن اسود فرماتے ہیں جو شخص سورت بقرہ پڑھتا ہے جنت میں اسے تاج پہنایا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1203
ابواحوص بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں شیطان جب کسی گھر میں سورت بقرہ کی تلاوت ہوتے ہوئے سنتا ہے تو اس میں سے نکل جاتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1204
ایفع عبدالکلاعی بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ قرآن کی کون سی سورت زیادہ عظمت والی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا قل ہو اللہ اس شخص نے عرض کی قرآن کی کون سی آیت عظمت والی ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1205
حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک صحابی کا ایک جن سے سامنا ہوگیا ان دونوں کے درمیان کشتی ہوئی توانسان نے اسے پچھاڑ دیا۔ انسان نے اسے کہا میں دیکھ رہاں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1206
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت سورت بقرہ کی دس آیات پڑھ لے گا اس گھر میں شیطان صبح تک داخل نہیں ہوگا ان دس آیتوں میں چار سورت بقرہ کی ابتدائی آیات ہیں ایک آیت الکرسی ہے دو اس کے بعد والی آیات……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1207
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں جو شخص سورت بقرہ کی چار ابتدائی آیات آیت الکرسی اور اس کے بعد والی دو آیتیں اور سورت بقرہ کی آخری تین آیتیں پڑھے گا اس شخص کے اہل خانہ کے قریب شیطان اس دن نہیں جائے گا اور……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1208
ابواسحاق اس شخص کے حوالے سے روایت کرتے ہیں جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے میں یہ سمجھتا ہوں جو شخص عقل رکھتا ہو وہ سوتے وقت سورت بقرہ کی آخری آیت ضرور پڑھے گا کیونکہ عرش کے نیچے موجود……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1209
مغیرہ بن سبیع جو حضرت عبداللہ کے شاگردوں میں سے ایک ہیں فرماتے ہیں جو شخص سوتے وقت سورت بقرہ کی دس آیات پڑھ لے گا وہ قرآن نہیں بھولے گا ان میں سے چار آیات آغاز کی ہیں ایک آیت الکرسی ہے دو آیات اس کے……
