سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1965

ام ایوب بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے آپ کا کھانا تیار کیا کرتے تھے ایک مرتبہ آپ کی خدمت میں یہ سبزی پیش کی گئی جب ہم وہ لے کر آپ کی خدمت میں آئے تو آپ نے اسے ناپسند کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1966

حضرت زہدم جرمی بیان کرتے ہیں ہم حضرت ابوموسی کے پاس موجود تھے ان کے آگے کھانا رکھا گیا اس کھانے میں مرغی کا گوشت تھا بنو حاتم سے تعلق رکھنے والا ایک شخص بھی حاضرین میں موجود تھا وہ آگے نہیں بڑھا حضرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1970

حضرت جبلہ بن سحیم بیان کرتے ہیں ہم مدینہ منورہ میں موجود تھے ہمیں قحط سالی لاحق ہوگئی تو ابن زبیر نے کھجوریں تقسیم کرنا شروع کی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے تو فرمایا دو کھجوریں ایک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1971

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر میں کھجور موجود نہ ہوں تو اس گھر کے رہنے والے بھوکے ہیں۔ (یہ بات آپ نے دو یا تین مرتبہ ارشاد فرمائی)……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1973

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجوریں پیش کی گئی آپ نے انہیں تحفہ کے طور پر بانٹنا شروع کیا مجھے یاد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھوک کی شدت کی وجہ سے مخصوص……

View Hadith