سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 994

سیدہ عائشہ صدیقہ کے بارے میں منقول ہے ایک خاتون نے ان سے کہا میرے کپڑے پر خون لگ جاتا ہے میں دھوتی ہوں لیکن اس کا نشان نہیں جاتا کیا میں اسے کاٹ دوں۔ سیدہ عائشہ صدیقہ نے جواب دیا: پانی پاک کردیتا ہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 995

سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ساتھ ایک لحاف میں ہوتے تھے۔ مجھے حیض آیا ہوا ہوتا تھا۔ اگر آپ کے (کپڑے پر کچھ خون) لگ جاتا تو آپ اس جگہ کو دھو لیتے باقی کپڑے کو نہیں دھوتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 996

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں عورت نے حالت حیض میں کپڑے پہنے ہوئے ہوں ان پر خون لگ جائے تو وہ انہیں دھوئے اور اگر نہیں لگا تو اس کپڑے کو دھونا لازم نہیں ہے اگرچہ اس میں پسینہ لگا ہوا ہو اس کے لئے پانی چھڑک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 998

سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حیض کے اس خون کے بارے میں دریافت کیا جو کپڑے پر لگ جاتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے کھرچ کر پانی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1000

سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں میں نے ایک خاتون کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کرتے ہوئے سناکہ جب وہ حیض سے پاک ہوجائے تو اس کپڑے کا کیا کرے؟ (جو اس نے حیض کے دوران پہنا……

View Hadith