سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1001

سیدہ ام قیس بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حیض کے خون کے بارے میں دریافت کیا جو کپڑے پر لگ چکا ہو تو آپ نے ارشاد فرمایا تم اسے ہڈی کے ذریعے رگڑ کر پانی اور بیری کے ذریعے دھو دو۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1002

کریمہ بیان کرتی ہیں ایک خاتون نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا اس کے حیض کا خون اس کے کپڑے پر لگ جاتا ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جواب دیا تم اسے پانی کے ذریعے دھو ڈالو وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1004

عبداللہ بن عثمان بیان کرتے ہیں میں نے سعید بن جبیر سے جنبی شخص کے بارے میں سوال کیا اسے کپڑوں میں پسینہ آجاتا ہے اور وہ اسی کپڑے کے ذریعے اسے پونچھ لیتا ہے تو سعید نے جواب دیا اس میں کوئی حرج نہیں۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1008

قاسم بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنی اہلیہ کے ساتھ صحبت کرنے کے بعد غسل سے پہلے کپڑے پہن لیتا ہے اور اسے ان کپڑوں میں پسینہ آجاتا ہے سیدہ……

View Hadith