حائضہ عورت کے بارے میں ابراہیم نخعی فرماتے ہیں اگر اسے اپنے کپڑوں میں پسینہ آ جائے تو اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ اس پر پانی چھڑک لے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1012
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو کپڑوں میں پسینہ آ جاتا تھا تو وہ اس وقت جنابت کی حالت ہوتے تھے بعد میں وہ انہی کپڑوں میں نماز پڑھتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1013
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے نزدیک حائضہ عورت اور جنبی شخص کے پسینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1014
حضرت زید بن اسلم بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم سے سوال کیا اپنی بیوی کے حوالے سے میرے لئے کیا جائز ہوگا جبکہ وہ حیض کی حالت میں ہو؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا وہ عورت اپنا تہبند اچھی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1015
عبداللہ نے ایک شخص کو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں بھیجا تاکہ وہ ان سے یہ دریافت کرے کہ کیا کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ اس وقت مباشرت کرسکتا ہے جب وہ حیض کی حالت میں ہو؟ سیدہ عائشہ رضی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1016
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حائضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ پیٹ کے نیچے اور زانو کے درمیان (یعنی شرمگاہ کے علاوہ) عمل کرے گا اور جب اسے انزال ہوجائے گا تو عورت اپنے جسم پر لگی ہوئی ناپاکی کو دھو لے گی اور……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1017
عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے عبدالکریم سے حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا۔ ابراہیم کہا کرتے تھے میری اہلیہ ام عمران جانتی ہے کہ میں ان کے سرین میں ٹھونگیں لگاتا رہتا ہوں۔ (راوی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1018
مالک بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عطاء سے حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے خون (خروج کے مخصوص مقام) کے علاوہ وہ جگہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1019
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب مجھے حیض آ جاتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ہدایت کرتے، میں ازار باندھ لیتی اور آپ مجھ سے مباشرت کیا کرتے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1020
میمون بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا گیا مرد کے لئے بیوی کا کتنا حصہ جائز ہے جبکہ وہ حیض کی حالت میں ہو تو انہوں نے جواب دیا ازار سے اوپر والا حصہ۔……
