مسروق بیان کرتے ہیں میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا مرد کے لئے بیوی کا کتناحصہ جائز ہے جبکہ وہ حیض کی حالت میں ہوسیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جواب دیا صحبت کرنے کے علاوہ ہر……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1022
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ایک شخص سے فرمایا تھا خون کے مخصوص مقام سے پرہیز کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1023
شعبی فرماتے ہیں وہ شخص ناپاکی یعنی خون سے پرہیز کرے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1024
مجاہد فرماتے ہیں حائضہ عورت کے دونوں زانو کے درمیان اور ناف میں عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1025
مجاہد بیان کرتے ہیں مرد آگے اور پیچھے کی جانب سے صحبت کرسکتا ہے البتہ دبر اور حیض کے مقام میں نہیں کرسکتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1026
سیدہ ام سلمہ بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم کے ہمراہ ایک لحاف میں لیٹی ہوئی تھی میں نے وہی صورت پائی جو خواتین پاتی ہیں میں اٹھ کھڑی ہوئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا تمہیں کیا ہوا کیا……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1027
سیدہ ام سلمہ بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی مجھے حیض آگیا میں باہر گئی اور میں نے حیض کے کپڑے پہن لئے نبی اکرم نے دریافت کیا کیا تمہیں حیض……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1028
سیدہ میمونہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اہلیہ کے ساتھ ازار کے اوپر عمل کرتے تھے جب وہ حیض کی حالت میں ہوتی تھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1029
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ہم میں سے کوئی ایک جب حیض کی حالت میں ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسے ازار باندھنے کی ہدایت کرتے اور اس کے ساتھ مباشرت کرتے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1030
ام المومنین بیان کرتی ہیں حیض کی حالت میں ازار باندھ کر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک لحاف میں داخل ہوجاتی تھی۔……
