سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1035

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں یہودیوں کا یہ معمول تھا کہ جب ان کے درمیان کسی خاتون کو حیض آجاتا تو وہ اس کے ساتھ کھاتے پیتے نہیں تھے بلکہ اسے گھر سے نکال دیتے تھے اور وہ عورت ان لوگوں کے ساتھ گھر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1036

شیبہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت سالم بن عبداللہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنی حائضہ بیوی کے ہمراہ ایک لحاف میں لیٹ جاتا ہے تو انہوں نے جواب دیا ہم لوگ یعنی حضرت عمر کے خاندان کے افراد خواتین……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1039

سیدہ میمونہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی حائضہ اہلیہ کے ساتھ مباشرت کرلیا کرتے تھے جبکہ ان اہلیہ کاتہبند نصف زانو یا گھٹنے تک پہنچا ہوتا جو ان اہلیہ نے باندھا……

View Hadith