حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نبی اکرم کے سر میں کنگھی کیا کرتی تھی حالانکہ میں حیض کی حالت میں تھی۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1042
نافع بیان کرتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی کنیزیں حیض کی حالت میں ان کے پاؤں دھو دیا کرتی تھیں اور انہیں جاتے نماز پکڑا دیا کرتی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1043
عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں مجھے کوئی برتن دیا جاتا میں اسے منہ لگا کر پی لیتی میں حائضہ ہوتی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اپنا منہ مبارک اس جگہ رکھ کر پیتے تھے جہاں میں نے منہ رکھا……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1044
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حیض والی عورت کے ہاتھ میں حیض نہیں ہوتا وہ ہاتھ دھو کر آٹا گوندھ سکتی ہے اور نبیذ تیار کرسکتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1045
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حیض والی عورت کے ہاتھ میں حیض نہیں ہوتا وہ یہ بھی فرماتے ہیں حیض والی عورت قبیلے کی محبوب ہوتی ہے (یعنی اسے گھر سے نکالا نہیں جاتا) ۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1046
حماد بیان کرتے ہیں میں نے ابراہیم نخعی سے یہودی، عیسائی، مجوسی، شخص اور حائضہ عورت سے ہاتھ ملانے کے بارے میں دریافت کیا تو ان کے نزدیک اس کے نتیجے میں وضو نہیں کرنا پڑتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1047
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم مسجد میں موجود تھے آپ نے کنیز سے کہا مجھے جائے نماز پکڑا دو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1048
سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں سے اپنا سر میری طرف بڑھا دیتے تھے اور میں اسے دھویا کرتے تھی آپ اعتکاف کی حالت میں ہوتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1049
ابراہیم نخعی کے نزدیک اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی حائضہ عورت کسی بیمار کو وضو کروا دے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1050
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک دھویا کرتی تھی حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔……
