سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک دھویا کرتی تھی حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی اور آپ معتکف ہوتے تھے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1052
شعبہ بیان کرتے ہیں میں نے مغیرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سناابوظبیان نے ابراہیم نخعی کی خدمت میں یہ مسئلہ دریافت کرنے کے لئے کسی کو بھیجا کہ کیا کوئی حائضہ عورت کسی بیمار کو وضو کروا سکتی ہے انہوں نے جواب……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1053
سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا مجھے جائے نماز پکڑاؤ انہوں نے عرض کی میں حائضہ ہوں آپ نے فرمایا وہ تمہارے ہاتھ میں نہیں ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1054
حسن بصری سے سوال کیا گیا اگر حائضہ عورت کوئی پانی پی لے (تو اس بچے ہوئے پانی سے) وضو ہوسکتا ہے؟ وہ مسکرائے اور جواب دیا ہاں!……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1055
حضرت عبداللہ بن سعد بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حائضہ عورت کے ساتھ کھانے پینے کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا تم اس کے ساتھ کھا سکتے ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1056
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے مسجد میں سے اپنی کنیز سے کہا کہ وہ انہیں جائے نماز پکڑائے اس نے جواب دیا: میں حائضہ ہوں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تمہارا حیض تمہاری ہتیھلی میں نہیں تو کنیز نے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1057
حرام بن حکیم اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حائضہ کے ساتھ کھانے کے بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری کوئی اہلیہ بھی حائضہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1058
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نزدیک حائضہ عورت کے جائے نماز کو پکڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1059
مجاہد فرماتے ہیں جب کوئی حائضہ عورت خون سے پاک ہوجائے تو اس کا شوہر اس وقت تک اس کے ساتھ صحبت کر نہیں سکتا جب تک وہ عورت غسل نہ کرے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1060
سفیان سے سوال کیا گیا جب کسی عورت کا خون بند ہوجائے تو اس کے غسل سے پہلے کیا اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: نہیں! سوال کیا گیا اگر وہ عورت دو دن یاچند دن تک غسل نہیں کرتی تو آپ……
