حسن بصری فرماتے ہیں میں نے مدینہ منورہ کی چند خواتین کو دیکھا ہے جو خضاب لگا کر نماز پڑھ لیتی تھیں۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1072
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جو خضاب کے اوپر ہی مسح کر لیتی ہے تو انہوں نے جواب دیا میری انگلی چھری سے کاٹ دی جائے یہ بات میرے نزدیک اس سے زیادہ پسندیدہ ہے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1073
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ سے سوال کیا ایک عورت خضاب لگا کر نماز پڑھ لیتی ہے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ نے جواب دیا : اس کا ستیا……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1074
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہماری خواتین رات کے وقت خضاب لگا لیتی ہیں صبح کے وقت وہ اسے دھو کر وضو کر کے نماز پڑھ لیتی ہیں نماز کے بعد پھر خضاب لگا لیتی ہیں پھر جب ظہر کا وقت ہوتا ہے تو……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1075
نافع بیان کرتے ہیں : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے گھر کی خواتین حالت حیض میں خضاب لگایا کرتی تھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1076
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں ہمارے گھر کی خواتین عشاء کی نماز پڑھ لینے کے بعد خضاب لگاتی ہیں صبح کے وقت اسے دھو کر وضو کر کے نماز پڑھ لیتی ہیں پھر جب ظہر کی نماز پڑھ لیتی ہیں تو خضاب لگا……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1077
ابراہیم نخعی اور عامر ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرے فرماتے ہیں: اس نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے وہ اللہ سے مغفرت طلب کرے اس کی بارگاہ میں توبہ کرے اور دوبارہ یہ حرکت نہ کرے۔
عطاء……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1078
سعید بن جبیر کہتے ہیں اس شخص نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے لیکن اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1079
عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد کے بارے میں نقل کرتے ہیں ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلیتا ہے انہوں نے جواب دیا: وہ شخص اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں معذرت پیش کرے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1080
عطاء بیان کرتے ہیں(اگر تم اس حرکت کے مرتکب ہوجاؤ) تو تمہیں اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنی چاہئے البتہ تم پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔……
