مالک بن خطاب عنبری بیان کرتے ہیں ابن ابی ملیکہ سے سوال کیا گیا میں یہ بات سن رہا تھا ایک شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلیتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا وہ شخص اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرے ۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1082
ابوقلابہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت ابوبکر صدیق کی خدمت میں آیا اور عرض کی میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں خون پر پیشاب کررہاہوں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سوال کیا تم نے اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1083
جو شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرے اس کے بارے میں امام محمد بن سیرین فرماتے ہیں اسے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1084
یزید بن ابراہیم بیان کرتے ہیں: جو شخص رمضان کے مہینے میں ایک دن روزہ نہ رکھے اس کے بارے میں میں نے حسن بصری کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے اسے ایک غلام آزاد کرنا ہوگا یا قربانی دینی ہوگی یا چالیس مسکینوں کو……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1085
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ایسے شخص کے بارے میں نقل کرتے ہیں جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص نصف دینار صدقہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1086
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ایسے شخص کے بارے میں نقل کرتے ہیں جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلے اسے ایک دینار یا شاید نصف دینار صدقہ کرنا چاہئیے۔
راوی کو شک ہے اس حدیث کے ایک راوی حکم کو شک لاحق ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1087
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرے فرماتے ہیں اسے ایک دینار یا شاید نصف دینار صدقہ کرنا چاہیے۔ شعبہ فرماتے ہیں میری یاد داشت کے مطابق یہ حدیث مرفوع……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1088
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب مرد اس (حائضہ بیوی) کے ساتھ صحبت کرلے تو اسے ایک دینار دینا ہوگا اور اگر وہ خون کی آمد رک جانے کے بعد صحبت کرلے تو نصف دینار دینا ہوگا ۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1089
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرلے یہ ارشاد فرمایا ہے اسے نصف دینار صدقہ کرنا چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1090
عبدالحمید بن زید بن خطاب بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب کی ایک اہلیہ تھیں جنہیں صحبت کرنا پسند نہیں تھا جب حضرت عمر ان کے ساتھ صحبت کرنے لگے تو انہوں نے یہ عذر پیش کیا کہ انہیں حیض آیا ہوا ہے لیکن حضرت……
